Close Menu
Pardais News
  • Home
  • UAE
    • Abu Dhabi
    • Dubai
    • Sharjah
    • Ajman
    • Ras Al Khaimah
    • Umm Al Quwain
    • Fujairah
  • Visa & Immigration
  • Business
    • Auto
    • Currency Exchange
    • Economy
    • Energy
    • Finance
    • Infrastructure
    • Markets
    • Property
  • Lifestyle
    • Arts & Culture
    • Beauty & Fashion
    • Books
    • Education
    • Festival
    • Food
    • Health
    • Home Decor
    • Shopping
  • Entertainment
  • Travel & Tourism
    • Aviation
    • Hospitality
  • Sports
    • Cricket
      • Abu Dhabi T10
      • ILT20
      • LLC Master
    • Football
    • Others
  • Rabtaa
Facebook X (Twitter) Instagram
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Disclaimer
Wednesday, August 26, 2026
Pardais NewsPardais News
  • Home
  • UAE
    • Abu Dhabi
    • Dubai
    • Sharjah
    • Ajman
    • Ras Al Khaimah
    • Umm Al Quwain
    • Fujairah
  • Visa & Immigration
  • Business
    • Auto
    • Currency Exchange
    • Economy
    • Energy
    • Finance
    • Infrastructure
    • Markets
    • Property
  • Lifestyle
    • Arts & Culture
    • Beauty & Fashion
    • Books
    • Education
    • Festival
    • Food
    • Health
    • Home Decor
    • Shopping
  • Entertainment
  • Travel & Tourism
    • Aviation
    • Hospitality
  • Sports
    • Cricket
      • Abu Dhabi T10
      • ILT20
      • LLC Master
    • Football
    • Others
  • Rabtaa
Pardais News
Home»Communities»اخوت چراغ سے چراغ جلارہی ہے، ڈاکٹر امجد ثاقب

اخوت چراغ سے چراغ جلارہی ہے، ڈاکٹر امجد ثاقب

December 5, 2022Updated:April 1, 2023 Communities 4 Mins Read
WhatsApp Facebook Twitter Telegram Email
Share
WhatsApp Facebook Twitter Telegram Email

رپورٹ : اظہراقبال حسین

پاکستان کی معروف اخوت فاؤنڈیشن نے دبئی کے ہوٹل میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس کے مہمان خصوصی اخوت فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹرامجدثاقب تھے ۔ تقریب میں دبئی میں پاکستانی قونصل جنرل حسن افضال خان اوراماراتی بزنس مین سھیل الزرعونی نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں نظامت کے فرائض دی انسٹی ٹیوٹ آف چارٹر پبلک اکاؤٹنٹ آف پاکستان یواے ای چیپٹر کے صدر شفیق الرحمان نے انجام دیئے۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد یواے ای اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے۔ اپنے افتتاحی خطاب میں دبئی میں پاکستانی قونصل جنرل حسن افضال خان نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات میں 18 لاکھ کے قریب پاکستانی رہتے ہیں جنہوں نے یہاں کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے یہ پاکستان کے لئے بہت اہم ہیں اور کثیر زرمبادلہ بھیجتے ہیں اس کے علاوہ پاکستان میں آنے والی ہرآفت کے دوران مدد میں پیش پیش رہے ہیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈٓاکٹر امجد ثاقب نے اپنے کلیدی خطاب میں اتنی بڑی تعداد میں حاضرین کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ کس طرح انہوں نے اخوت فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی اور یہ سفر شروع کیا اور ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے یہاں تک پہچیں جہاں قرض حسنہ لینے والوں کی تعداد 55 لاکھ تک پہنچ گئی اور واپسی کی شرح 99 فیصد ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا ماڈل ریاست مدینہ کی بنیاد پر قائم ہے ہجرت کے وقت ہر مہاجر کو انصار کا بھائی بنایا گیا ہے جہاں ایک کے پاس وسائل تھے اور دوسرے کے پاس کام کی لگن ۔ ہم بہت چھوٹے چھوٹے قرض حسنہ دیتے ہیں جو پر کوئی سود نہیں ہوتا جس سے لوگ اپنا کاروبار کرکے روزگارکا بندوبست کرتے ہیں اور پھر اسے رقم نہ صرف واپس کرتے ہیں بلکہ اپنی کمائی ہوئی رقم میں کچھ حصہ ہمیں عطیہ بھی کرتے ہیں جس سے ہم دیگر افراد کی مدد کرتے ہیں ۔ گزشتہ ان قرض لینے والوں نے 37 کروڑ روپے عطیہ کئے تھے اور اب وہ قرض لینے والے قرض دینے والے بن چکے ہیں۔ ڈاکٹر امجد ثاقب نے کہا کہ چراغ سے چراغ جلانے کی مہم جاری رہنا  چاہئے اور آج کی تقریب کا مقصد چندہ مانگنا نہیں ہے آپ کو اپنے طور پر اسے شروع کرسکتے ہیں اور کچھ لوگوں کی مدد کرکے اس کارخیر کو آگے بڑھاسکتے ہیں جس سے مزید چراغ جلیں گے اور لوگ غریب کی لیکرسے اوپر آجائیں گے انہوں نے کہا کہ ہم نے جن 55 لاکھ افراد کو قرض حسنہ دیا ہے وہ 55 لاکھ افراد نہیں 55 ہزار گھرانے ہیں جو اپنے خود روزگار کے تحت نہ صرف اپنی اور اہلخانہ کی ضروریات پوری کرنے کے قابل ہوئے ہیں بلکہ اب دوسروں کی مدد کرکے اس کارخیر کو آگے بڑھارہے ہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر امجد ثاقبت نے تعلیمی ادارے قیام کا بھی ذکر کیا جہاں تعلیم کی فیس نہیں لی جاتی ہے ۔ یہ فیس بھی قرض حسنہ ہے جس میں طالب علم فارغ التحصیل ہونے کے بعد اپنی فیس کی ادائیگی کرتا ہے یوں یہ اپنی نوعیت کا منفرد تعلیمی ادارہ ہے جس نے تعلیم پہلے اور فیس بعد میں کا نظریہ متعارف کرایا ہے ۔ تقریب سے خطاب میں اماراتی بزنس مین سھیل الزرعونی نے اخوت فاؤنڈیشن کے کام کو سراہا اور اپنے ہرممکن تعاون کا یقین دلایا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اخوت جو کام کررہی ہے وہ منفرد ہے اور سب کے لئے مفید ہے خاص کر تعلیم کے میدان جو قدم اٹھایا ہے وہ لائق تحسین ہے۔ تقریب میں اخوت فاؤنڈیشن اس کے کام اور مستقبل کے منصوبوں پر ایک دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی ۔ تقریب میں یواے ای میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیت نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور ڈٓاکٹرامجد ثاقب کے تقریر کو غور سے سنا اور اسے بے حد سراہا ۔

Share. WhatsApp Facebook Twitter Telegram Email

Related Posts

Beyond Digitalization: Nine Commandments from Zero Gravity to Shape the Future in the Age of Generative AI

December 9, 2024 Communities Updated:March 2, 202604 Mins Read

Medcare launches its second hospital in Sharjah in new wave of expansion in tertiary quaternary care

July 18, 2023 Communities Updated:February 17, 202604 Mins Read
https://youtu.be/g_hkZny1w4s
Follow us and get updates delivered to your favorite social media channel

My Achievements

Ms. Naila is a role model for young and dynamic Pakistani women, Faisal Niaz Tirmizi

By Naeem AkhterJune 6, 2023

By Kashan TumsilJune 6, 2023

Bodour Al Qasimi wins prestigious regional award

By Naeem AkhterMay 23, 2023

Dubai International Arbitration Centre Appoints JehadKazim as Executive Director

By Naeem AkhterMay 9, 2023

Join us in Recognizing our General Manager’s outstanding Leadership

By Kashan TumsilApril 30, 2023

Momina Pirzada, appointed business consultant of Sheikh Majid Rashid Al Mualla Office

By Naeem AkhterApril 10, 2023

Seed To Tree : The journey of Akhwat

By Naeem AkhterApril 6, 2023

Hanif Shaikh, Conquering New Heights in Business & Fashion

By Azhar IqbalApril 5, 2023

نوجوان نسل کے نمائندہ مصطفیٰ سلطان پی بی سی میں نیا خون لانے کے لئےکوشاں

By Azhar IqbalFebruary 15, 2023

غیرروایتی اشیا کی تجارت کا فروغ ،مصطفیٰ ہیمانی کا وژن

By Azhar IqbalFebruary 3, 2023
Advertisement

Just In

SAAED and Policybazaar.ae announce strategic partnership to expand access to insurance across digital channels

August 26, 2026

PBCS Delegation Strengthens Business Ties with the Philippines

August 26, 2026

Prominent Business Leader Rizwan Sheikhani Visits Safetex Group, Holds Key Discussions on Industrial and Business Cooperation

August 25, 2026

Community Exhibition Celebrates Pakistan’s Independence, Culture, Unity and Women’s Empowerment in Sharjah

August 25, 2026

Malabar Gold & Diamonds Launches “Med Access” Initiative to Provide Free Medicines for Low-Income Patients in the UAE

August 24, 2026

Indian Consul General Dr. Vishnu Vardhan Reddy Visits Guru Nanak Darbar Gurudwara Dubai, Participates in Langar Sewa

August 24, 2026

One weight-loss revolutionary procedure, sustainable long term weight reduction – No Surgery & No Medications – First time in UAE

August 24, 2026

Pakistan Business Council Sharjah and Pakistan Social Centre Sharjah Sign MoU to Strengthen Collaboration

August 24, 2026

Andrés Iniesta confirms Gulf United are here to compete

August 24, 2026

India’s Got Latent Breakout Star Sharon Verma to Make Dubai Debut as Comedy Box Office Returns with Season 7

August 24, 2026
AirHelp+ 300X250
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
© 2026 Designed by Azhar Iqbal Hussain Rabtaa.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.